تمام دوستوں کی رائے [[زمرہ:ملک کے شہر]] کے حق میں آئی ہے۔ اس سلسلے میں برادر
احمد نثار سے گزارش ہے کہ وہ کیونکہ آجکل زمرہ بندی کا کام کر رہے ہیں اس لیے
دیگر شہروں کے غلط زمرہ جات پر حذف کا سانچہ لگا دیں اور شہروں کے زمروں کو
[[زمرہ:ملک کے شہر]] میں تبدیل کر دیں۔
تمام احباب کا رائے دینے کا بہت شکریہ
والسلام

2009/9/9 Mahboob Alam <[email protected]>

> جناب! میری رائے بھی ‘‘زمرہ: پاکستان کے شہر’’ کے حق میں ہے.
>
>
> محبوب عالم
>
> _______________________________________________
> Wikiur-l mailing list
> [email protected]
> https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
>
>


-- 
Visit my blog at
www.abushamil.com
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
[email protected]
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l

Reply via email to