میں کاشف صاحب کی رائے کی حمایت کرتا ہوں۔

حیدر
  ----- Original Message ----- 
  From: Kashif Aqeel 
  To: Mailing list for Urdu Wiki's 
  Sent: Monday, September 07, 2009 3:10 AM
  Subject: Re: [Wikiur-l] Categorization of Cities


  میری رائے [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] کے حق میں ہے۔ انگریزی وکیپیڈیا پر () کا 
استعمال زیادہ تر ضد ابہام کے لیے ہوتا ہے۔ زمرہ جات میں اس کا استعمال میں نے 
نہیں دیکھا۔

  - کاشف




  2009/9/7 Fahad Kehar <[email protected]>

    السلام علیکم! وکیپیڈیا پر شہروں کی زمرہ بندی کے دو طریقے رائج ہیں جسے یکساں 
کرنے کی ضرورت ہے۔ مثال کے طور پر یا تو ہم [[زمرہ:پاکستان کے شہر]] ڈال دیتے ہیں 
یا پھر [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] ۔ اس سلسلے میں کوئی ایک طریقہ مستقلاً رائج کرنے 
کے حوالے سے رائے درکار ہے۔ میں [[زمرہ:شہر (پاکستان)]] کے حق میں ہوں۔ اسی طرح 
دیگر ممالک کے شہر بھی ایسے ہی مرتب کردہ زمرہ جات میں ڈالے جائیں جیسے [[زمرہ:شہر 
(سعودی عرب)]] ۔


    -- 
    Visit my blog at 
    www.abushamil.com

    _______________________________________________
    Wikiur-l mailing list
    [email protected]
    https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l






------------------------------------------------------------------------------


  _______________________________________________
  Wikiur-l mailing list
  [email protected]
  https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
_______________________________________________
Wikiur-l mailing list
[email protected]
https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l

Reply via email to