Nice sharing!! ثاقب سعود
2009/11/22 urdu text <[email protected]> > وکیمیڈیا نے حال ہی میں اردو کے حوالے سے تحلیلی جائزہ پیش کیا ہے، جس میں > کچھ دلچسپ احصائیات بھی پیش کیے ہیں۔ اگر آپ کی نظر سے نہیں گزرا تو نیچے دیے > ربط پر ضرور دیکھیں۔ اس کے مطابق اردو میں گیارہ ہزار کے قریب "مقالے" ہیں جن > میں سے دو ہزار صفحات کی لمبائی پندرہ سو لکمہ سے زیادہ ہے (ممکن ہے اس میں > یکرمزی کی وجہ سے حرف کو دو لکمہ کے برابر سمجھا گیا ہو؟)۔ یعنی اصل تعداد 2000 > کے قریب ہے۔دلچسپاً جنوب ایشیا میں سب سے بڑی وکیپیڈیا کے مقالات کی تعداد بھی > 4400 ہے جو کچھ زیادہ دور نہیں۔مخطط سے ظاہر ہے کہ 2006ء اور 2007ء کے درمیان > اردو وکیپیڈیا کی مائل اچھی ڈھلوانی تھی جو اب سُست پڑ چکی ہے۔ اردو وکیپیڈیا > پر لکھاریوں کی تعداد 39 بتائی گئی ہے۔ > > حالیہ دنوں میں فہد اور سلمان صاحبان نے وکیپیڈیا پر صفحات کی تعداد بڑھانے > کا بیڑا اٹھایا ہے۔ وکیپیڈیا کے سب صارفین کو دعوت ہے کہ ان اصحاب کے ساتھ شامل > ہو کر اردو وکیپیڈیا کو پھر سے پرانی مائل پر واپس لانے میں حصہ ڈالیں۔ > > http://strategy.wikimedia.org/wiki/Reach/Regional_Analysis/South_Asia > > > > _______________________________________________ > Wikiur-l mailing list > [email protected] > https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l > >
_______________________________________________ Wikiur-l mailing list [email protected] https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
