سلاممجہے جناب اعلی حضرت صاحب کا یه هوم پیج کا ایڈریس معلوم ہےلیکن یہاں بھی ان کے کسی میل کا ایڈریس مجھے تو نظر نهین آیا ہے http://www.aalahazrat.com/هو سکتا ہے که یہ ربط کسی کام آئے آپ کا مخلصخاور
--- On Sun, 10/4/09, urdu text <[email protected]> wrote: From: urdu text <[email protected]> Subject: [Wikiur-l] منصوبہ منتظمین To: "Mailing list for Urdu Wiki's" <[email protected]> Date: Sunday, October 4, 2009, 8:44 AM اردو وکیپیڈیا پر طویل عرصہ سے غیرحاضر دو منتظمین کی معزولی کے لیے رائے شماری جاری ہے۔ براہ کرم اردو وکیپیڈیا کے صارفین (جو وکیپیڈیا پر کچھ کام کر چکے ہوں) اس میں رائے دیں۔ اگر اس اثنا میں منتظمین وکیپیڈیا پر واپس آ جاتے ہیں تو یہ کاروائی منسوخ سمجھی جائے گی۔ اس بارے پہلے بھی بحث ہو چکی ہے مگر کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا تھا۔ ربط -----Inline Attachment Follows----- _______________________________________________ Wikiur-l mailing list [email protected] https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
_______________________________________________ Wikiur-l mailing list [email protected] https://lists.wikimedia.org/mailman/listinfo/wikiur-l
